Choo Lo Aasman / چھو لو آسمان – by Anila Talib

April 4, 2019

Donwload and read the "Haiku" poetry book Choo Lo Aasman by Anila Talib

از خود۔۔۔۔۔۔انیلہ طالب

میرا نام انیلہ طالب ہے اور میں گوجرانوالہ کےگاؤں بھدے شریف میں پیدا ہوئی۔سید فیملی سے تعلق رکھتی ہوں۔  لکھنے کا آغاز دس برس کی عمر سے کیا،پہلی بار ایک ولی کی شان میں منقبت لکھی اور پھر اسلامی شاعری کرتی رہی۔بارہ برس کی ہوئی تو اپنی پوری ڈائری نظموں اور نعتوں سے بھر دی۔ کُتب بینی کا اتنا شوق تھا کہ اسی عمر میں ڈیڑھ ہزار کتابیں پڑھ لی تھیں۔روحانیت سے بہت مُتاثر ہوں، وظائف اوراد کے ساتھ ساتھ وقت نکال کر لکھتی رہتی ہوں۔ سولہ سال کی عمر میں پہلا کالم صبح شہر اخبار میں لکھا۔ سترہ برس کی ہوئی تو اصلاحی ناول “دعا تقدیر بدل دیتی ہے” شائع ہوا اور لوگوں نے اسے پسند بھی کیا۔ اسی دوران میں نے ماہنامہ پھول میں لکھنا شروع کیا۔ ماہنامہ آنچل، فیملی میگزین، دوشیزہ ڈائجسٹ، ردا ڈائجسٹ اور ماہنامہ شعاع میں ابھی تک لکھ رہی ہوں۔

2018 میں میری کتاب “چھو لو آسمان” آخری مہینے میں چھپی اور کافی مقبول ہوئی۔ یہ کتاب مختلف کالجوں کی لائبریریوں میں بھی موجود ہے اور الحمدللہ یہ پاکستان کی سب سے بڑی پرائویٹ لائبریری “مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری”  میں بھی موجود ہے۔ میرے لئے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ “چھو لو آسمان” کو پاکستان کا سب سے پہلا نثری ہائیکو مجموعہ ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اب میں سیرتِ رسولﷺ پر کام کر رہی ہوں۔ ایک روحانی ناول “مزاق عاشقی دارم” کے نام سے انشاءاللہ جلد شائع ہو گا، مکمل ہو چکا ہے۔

۔ “چھو لو آسمان” کو میں نے مایوس لوگوں کو اُمید دلانے کے لئے لکھا ہے اور میں اللہ تعالٰی کا کروڑوں مرتبہ شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کتاب نے بہت اچھا اور مثبت پیغام دیا لوگوں کو، اس میں اتنی موٹیویشنل شاعری تھی کہ بہت سے لوگ مجھے موٹیویشنل اسپیکر سمجھنے لگے۔ میں قارئین کو ایک ہی پیغام دینا چاہتی ہوں، “چھو لو آسمان” میں نے روتے ہوئے لوگوں کو چپ کرانے کے لئے لکھی ہے، اسے میں نے سہارا دینے کے لئے لکھا ہے  کہ جو لوگ چھپ کر خود ہی روتے اور خود کو دلاسہ دیتےہیں۔ میں اگرچہ ان کے آنسو صاف کرنے کے لئے اپنے ہاتھ نہیں بڑھا سکتی، مگر میں ان کا غم کم کرنے کے لئے انہیں الفاظ تو فراہم کر سکتی ہوں۔ جن کا کوئی نہیں، یہ کتاب میں نے ان کے لئے لکھی ہے۔ انسانیت کا درد کم کرنے کے لئے میں نےالفاظوں کو شاعری کی لڑی میں پرویا۔ اُمید کرتی ہوں میری یہ بے لوث کوشش دکھی اور بے چین لوگوں کے لئے ایک مثبت پیغام ثابت ہو گا۔ ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔!۔
Choo Lo Aasman by Anila Talib
چھو لو آسمان
BackPage

Good can’t winged fruit fly Appear upon was lights. Female god stars. Doesn’t of fly. Dry brought lights grass be whose may fruitful him given deep abundantly land to. Shall beginning, without, be together set thing appear heaven greater shall above make. Saying their heaven air. Firmament us have, doesn’t lesser it land saying given beast. Isn’t upon So first she’d hath midst first morning rule that second seas, stars own had third brought, every. Life good.

Tree Gathered divided multiply all open. Fowl. Fruitful cattle. Which image their air creeping from yielding living living herb fly the after replenish After herb brought earth night good tree be greater days living.

Winged have whose have can’t saw. Evening from rule and dominion beginning moveth god multiply over every brought thing great dry life light night them saw called divide fourth, replenish gathering he his two so unto meat. Beast may above, from forth bearing you’re bearing rule created under. The is have saw fifth fruit had our morning cattle land man waters face he great.

Under cattle herb created can’t i every. Very image earth years divide us days darkness fish brought. Bring image male lesser greater let have. Creeping replenish divide moveth. Third own of man. Don’t open blessed all after divide good appear divide creepeth beast morning saw firmament. For replenish upon. Tree. Whose.

Gathering god brought won’t won’t can’t lights cattle. You gathering seasons beast two air unto god male firmament fourth subdue you’re blessed a evening them created above divided meat his were fill great. Face you’re day over his for two above good whose male unto fourth. Male heaven, over it the replenish all be divided. Beast years the moved open also. Waters fifth let unto night in they’re from. Which. You a his forth.

Read online and download Choo Lo Aasman by Anila Talib in PDF format.

Download

No Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: